میراکی نئی فلم ’’باجی ‘‘ریلیز ہونے سے پہلے ہی سپرہٹ قرار
1425413 72429395 - میراکی نئی فلم ’’باجی ‘‘ریلیز ہونے سے پہلے ہی سپرہٹ قرار

ٹیزر میں اداکارہ میرا پرفارمنس Ú©ÛŒ وجہ سے چھائی رہیں،مداØ+ÙˆÚº Ù†Û’ خوب سراہا

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری Ú©ÛŒ نامور اداکارہ میرا فلم ’’باجی‘‘ Ú©Û’ ذریعے بڑی سکرین پر واپسی کررہی ہیں ،جس Ú©Û’ چرچے تو پہلے ہی میڈیا پر چھائے ہوئے تھے لیکن اب فلم Ú©Û’ پہلے ٹیزر Ù†Û’ ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے ۔’’باجی‘‘ Ú©Û’ ٹیزر Ú©Ùˆ انٹرنیٹ پر ایک گھنٹے میں ہزاروں افراد Ù†Û’ دیکھا اور یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ پورے ٹیزر میں اداکارہ میرا پرفارمنس Ú©ÛŒ وجہ سے چھائی رہیں۔ میرا Ú©ÛŒ اعلیٰ پرفارمنس Ú©Ùˆ مداØ+ÙˆÚº Ú©ÛŒ جانب سے بھی خوب سراہا جارہا ہے جبکہ مداØ+ÙˆÚº Ù†Û’ فلم Ú©Ùˆ ریلیز سے قبل ہی سپر ہٹ قرار دے دیا ہے Û”